نظم — نئی صبح

ہر اندھیری رات کے بعد آتی ہے نئی صبح / امید کا سورج کبھی ڈھلتا نہیں…
فونٹ:

ہر اندھیری رات کے بعد آتی ہے نئی صبح / امید کا سورج کبھی ڈھلتا نہیں…

دل کی باتوں کو زباں تک آنے میں دیر لگتی ہے / خواب آنکھوں میں سجانے میں بڑی دیر لگتی ہے…


ہم خزاں میں بھی بہاروں کی دعا کرتے ہیں / زخم کھا کر بھی زمانے سے وفا کرتے ہیں…

جب بھی گھبراتا ہے دل میرا زمانے سے کبھی / ماں کی دعا کا سایہ سر پر آ جاتا ہے…


رات بھر چاند سے باتیں رہیں تنہائی میں / تیری یادوں کے ستارے تھے میری رات میں بھی…