
❦
محبت کی قیمت
نایاب فاطمہ
محبت کی قیمت
Mohabbat Ki Qeemat
از: نایاب فاطمہ
احمد ایک غریب مگر خوددار نوجوان ہے جو دن میں مزدوری اور رات میں پڑھائی کرتا ہے۔ زارا ایک امیر گھرانے کی مغرور لڑکی ہے جس کے نزدیک محبت صرف دولت کا دوسرا نام ہے۔ ایک حادثہ دونوں کی زندگیاں جوڑ دیتا ہے — مگر زارا کا غرور اور احمد کی خودداری بار بار آڑے آتی ہے۔ کیا محبت کی اصل قیمت غرور سے بڑی ہوتی ہے؟ قربانی، صبر اور سچی محبت کی یہ کہانی آپ کو آخری قسط تک باندھے رکھے گی۔